انٹر آرٹس ،امتحانات کے دوسرے مرحلے کا آغاز

May 24, 2017

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے مطابق سالانہ امتحان کے دوسرے مرحلے کا آغاز 24مئی سے ہو رہا ہے جس میں انٹر آرٹس ریگولر اور پرائویٹ امیدواروں کے امتحانات لئے جائینگے۔