میونسپل کمشنر اور دیگر کومبارکباد

May 29, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سجن یونین بلدیہ ملیر ایجوکیشن ونگ کے صدر بشیر احمد ،نائب صدر عطاء الرحمٰن ،جنرل سیکرٹری سیدعادل شاہ ،جوائنٹ سیکرٹری شمس اور ایگزیکٹو ممبر راجہ ذوق اختر نے محکمہ تعلیم کے اساتذہ کو ٹائم اسکیل اور اپ گریڈیشن کی سہولت دلوانے پر بلدیہ ملیر کے چیئرمین جان محمد بلوچ،میونسپل کمشنر عمران اسلم خان ،ڈائریکٹر ایجوکیشن ثناء اﷲخان و دیگرکو مبارکباد دی ہے ۔