سیکنڈ ایئر کی کلاسز کل سے شروع ہونگی

May 31, 2017

کوئٹہ(اسٹا ف رپورٹر) گورنمنٹ سائنس کالج میں سیکنڈ ایئر کی کلاسز یکم جون سے باقاعدہ شروع ہوںگی ، ا ایف ایس سی کے امتحانات اختتام پذیر ہو چکےہیں ، اس لئے سیکنڈ ایئر کی کلاسز یکم جون سے باقاعدہ شروع ہوںگی. تمام طلبہ اور اساتزہ کو حاضری کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔