اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی انڈیکس میں 1811پوائنٹس کی کمی

June 02, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج ،بجٹ کے منفی اثرات اورایم ایس سیآئی ایمرجنگ مارکیٹ کے بارے میں خدشات کے باعث بڑے پیمانے پر سرمائے کاانخلاء مندی کی شدید لہر ۔ 100انڈیکس ایک مرتبہ پھر 50ہزار کی حد سے نیچے آگیا ۔ 100انڈیکس میں 1811پوائنٹس کی نمایاں کمی آئی ہے۔