شروع…

June 21, 2017

آج کل کام ٹالنے میں لوگ
صَرف کرتے ہیں دفتری اوقات
عید آنے میں وقت ہے لیکن
ہوچکی ہیں شروع تعطیلات