ہاکی، آج پاکستان اور بھارت پھر مدمقابل

June 24, 2017

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لندن میں کھیلے جانے والےورلڈ کپ رسائی رائونڈ میں ہفتے کو پوزیشن کے میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مد مقابل ہونگیں۔ پانچ سے آٹھ پوزیشن کے مقابلوں میں کینیڈا اور چین بھی آمنے سامنے ہونگے ، جبکہ سیمی فائنل میں ارجنٹائن اور ملائیشیا ،انگلینڈ اور ہالینڈ کی ٹیمیں ٹکرائے گی۔