ایم ایس ڈاکٹر محمد علی سریوال انتقال کر گئے

June 25, 2017

شہدادپور (نامہ نگار) تعلقہ اسپتال شہدادپور کے سابق ایم ایس ڈاکٹر محمد علی سریوال عمرے کی ادائیگی کے دوران مسجد نبوی میں اعتکاف میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ مرحوم کو مدینہ منورہ کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔