کراچی،شہید پولیس اہلکاروں کے ورثاء کیلئے پچاس پچاس لاکھ روپے ایک ملازمت اور دیگر مراعات کا اعلان

June 25, 2017

کراچی(نیوز ایجنسیاں) آئی جی سندھ نے شہید پولیس اہلکاروںکےورثاء کیلئے پچاس پچاس لاکھ روپے کی امداد، قانونی ورثا کو محکمہ پولیس میں ایک ملازمت، ریٹائرمنٹ کی عمر تک ماہانہ تنخواہ اور دیگر مروجہ مراعات دینے کا اعلان کیاہے۔