عید الفطر کی تعطیلات

June 27, 2017

عید الفطر کی تعطیلات کے باعث مورخہ27 اور28جون2017 بروزمنگل اور بدھ کو روزنامہ جنگ شائع نہیں ہوگا،تاہم قائرین کو باخبر رکھنے کے لئے تازہ ترین خبریں اپڈیٹ کی جاتی رہیں گی