اسنوکر کھلاڑیوں کو نقد ایورڈ دئیے گئے

June 30, 2017

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی اسنوکر چیمپئن شپ کے فاتح کھلاڑی محمد سجاد اور رنر اپ اسجد اقبال کو گورنر ہائوس میں گورنر سندھ محمد زبیر نے نقد ایواڈ دیا اس موقع پر پاکستان بلئیرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے حکام بھی موجودتھے۔