قتل کے مقدمے میں مطلوب دو مفرور ملزمان گرفتار

June 30, 2017

ٹھٹھہ(نامہ نگار) پولیس نے جھمپیر میں چھاپہ مار کر قتل کے مقدمے میں پولیس کو مطلوب دو مفرور ملزمان پربھو کولہی اور پپن کولہی کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا۔