شادی کاجھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنیوالے ملزم کیخلاف مقدمہ

July 17, 2017

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) شادی کاجھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تھانہ مورگاہ کو (ی) بی بی نے بتایا کہ میں طلاق یافتہ ہوں میری دوستی سیدنواب خان سے ہوئی جس نے شادی کاوعدہ کرکے میرے ساتھ زیادتی کی اب میں حاملہ ہوں اور سیدنواب خان مجھ سے شادی کرنے سے انکاری ہوگیاہے۔