گوجرانوالہ ‘جماعت اسلامی کے زیر اہتمام حج پر جانے والے مردوخواتین کیلئےتربیتی ورکشاپ کل ہوگی

July 19, 2017

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)امیر جماعت ااسلامی پی پی 98محمد سلیم بٹ نے کہا ہے کہ کل بعد نماز مغرب جامع مسجد صالح اسلامک سنٹر واپڈا ٹائون میں جماعت اسلامی پی پی 98 کے زیر اہتمام حج پر جانے والے مردوخواتین کیلئے تربیتی پروگرام ــ حج کے فضائل ومسائل کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ منعقد کی جا رہی ہے