گیس ری فلنگ کرتے دکاندار گرفتار

July 20, 2017

سرگودھا(نامہ نگار)گیس ری فلنگ کرنے والا شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔.بکری منڈی میں ذوالفقار اپنی دکان پر گیس ری فلنگ کررہا تھا جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔