پرچی جوا کروانے والے دو افراد گرفتار

July 20, 2017

سرگودھا(نامہ نگار)پرچی جوا کروانے والے دو افراد کوگرفتار کر لیا گیا۔ اسلام پورہ میں شہزاد اورظہوراحمد پرچی جوا کروائے رہے تھے کہ پولیس نے چھاپہ مار کرانہیں گرفتار کرلیا۔