سرگودھا،ٹریفک قوانین بارےآگہی لیکچر

July 20, 2017

سرگودھا(نامہ نگار) روڈ سیفٹی کیمپ منعقد ہوا جس میں ایس پی پٹرولنگ پولیس سرگود ھا ریجن حسن جمیل حیدر نے ڈرائیوروں اور عوام الناس کو ٹریفک قوانین بارے آگہی لیکچر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ٹریفک قوانین کا احترام ہر ذی شعور کااولین فریضہ ہے۔ صرف اور صرف محتاط ڈرائیونگ سے ہم حادثات سے بچ سکتے ہیں۔