گوجرانوالہ: بجلی چوروں کے خلاف آپریشن، 35پکڑے گئے

July 20, 2017

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)گوجرانوالہ الیکٹرک پا و ر کمپنی (گیپکو) میںبجلی چوروں کے خلاف جاری گرینڈ آپریشن میں مزید35بجلی چور پکڑے گئے، 10کے خلاف ایف آئی آر درج، بجلی چوروں کو 67401یونٹس کی مد میں 11لاکھ روپے سے زائد کے ڈیٹکشن بل جاری کردیئے گئے۔