پُر زور…

July 21, 2017

ملزم و مجرم کے بارے میں یہ بات
حرفِ آخر ہو نہ ہو، پُرزور ہے
جو نظر سے بچ گیا، وہ بچ گیا
جو پکڑ میں آگیا وہ چور ہے