کرنٹ لگنے سے 2مزدور جھلس گئے

July 21, 2017

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) شالیمار ٹائون میں واشنگ مشین بنانے والی فیکٹری میں لگی لفٹر شارٹ ہونے سے اس میں سوار2 مزدور محبوب خان وغیرہ جھلس گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔