شوہرنےتلخ کلامی پر بیوی کوزخمی کردیا

July 21, 2017

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)نواحی گائوں تلونڈی موسیٰ خان کی رہائشی 30سالہ نسیم کواسکےشوہر شاہ نوازنے معمولی تلخ کلامی پر ڈنڈوں کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔نسیم کی حالت تشویشناک ہے۔