گوجرانوالہ،فائرنگ کرکےخوف وہراس پھیلانےپر قبضہ مافیاکےسرغنہ سمیت3افرادکیخلاف مقدمہ

July 21, 2017

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)پولیس تھانہ کھیالی نے شادمان ٹائون میں اندھادھندفائرنگ کرکے خوف وہراس پھیلانےپر شادمان لطیف ، عمران سکنہ گرجاکھ،عامرسکنہ مریدکے کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ قبضہ مافیا کا سرغنہ شادمان قبضہ کرنے کیلئے وہاں کے مکینوں کو ہراساں کرنے کی کوشش میں فائرنگ کر رہا تھا۔