کوئٹہ،ناقص کھانا کھانے سے ویمن یونیورسٹی کی 25طالبات ہسپتال میں داخل

July 24, 2017

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) ناقص کھانا کھانے کی وجہ سے سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کی 25 طالبات کی حالت غیر ہوگئی جنہیں بی ایم سی ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔