’پرمانو،دی اسٹوری آف پوکھران‘حقیقی کہانی پر مبنی ہے،جان ابراہم

July 24, 2017

بالی وڈ اداکار و فلم ساز جان ابراہم نے کہا ہے کہ ان کی فلم ’پرمانو،دا سٹوری آف پوکھراں ‘ حقیقی کہانی پر مبنی فلم ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق جان ابراہم نے کہاکہ حقیقت پر مبنی فلم سیاسی ہے اور نہ ہی ہم نے ایسا کچھ دکھانے کی کوشش کی ہے۔

ان کا مزید کہناتھاکہ ہم بہت محتاط ہو کر اچھے اسکرپٹ کا انتخاب کرتے ہیں کیونکہ آج کے شائقین صرف اچھی کہانی پر مبنی فلم دیکھتے ہیں۔

فلم میں بومن ایرانی اور ڈیانا پنٹی مرکزی کرادر ادا کر رہے ہیں۔