اسپاٹ فکسنگ:شاہ زیب حسن کیس کی سماعت بدھ تک ملتوی

July 25, 2017

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ اسپاٹ فکسنگ کیس میں کرکٹر شاہ زیب حسن کیس کی سماعت 26جولائی تک ملتوی ہوگئی۔شاہ زیب نے گواہوں کی فہرست پی سی بی کو جمع کرائی تھی اس پر پی سی بی نے ٹریبونل میں جواب جمع کرادیا۔درخواست پر فریقین بدھ کو دلائل دیں گے۔