باسکٹ بال فائنل آج ہونگے

August 18, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایس ایس بی جشن آزادی باسکٹ بال ٹورنامنٹ کےسیمی فائنل جمعے کو کھیلے جائیں گے۔ لیگ میچ میں عسکری الفاء باسکٹ بال کلب نے ون یونٹ باسکٹ بال کلب کو 45-36سے شکست دیدی ۔ سیمی مقابلے میں نشتر کلب کا مقابلہ آرام کلب جبکہ بائونس کلب کا سامنا عسکری الفاءسے ہوگا۔