لائنزایریا، گیس پائپ لائن میں آگ لگنے سے2؍افرادجھلس گئے

August 18, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بریگیڈ تھانے کی حدود لائنز ایریا خداداد کالونی عثمانیہ مسجد کے قریب سے گزرنے والی گیس پائپ لائن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث قریب موجود اسلام اور ذیشان جھلس گئے جنہیں اسپتال پہنچایا گیا۔