سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سعودی عرب سے لاہور پہنچ گئے

August 18, 2017

لاہور( نیوزرپورٹر)سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریفگزشتہ روز خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب سے لاہور پہنچ گئے.

سابق آرمی چیف پرانے ائیر پورٹ سے سخت سکیورٹی میں اپنی رہائشگاہ کیلئے روانہ ہوئے ،راحیل شریف چند روز پاکستان میں قیام کے بعد واپس سعودی عرب چلے جائیں گے۔