باسکٹ بال فائنل آ ج کھیلا جائے گا

August 20, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایس ایس بی جشن آزادی باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار کو آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر کھیلا جائے گا مہمان خصوصی کے ایم سی کے سی ایس آر کے سنیئر ڈائریکٹر سید سیف عباس کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کرینگے ۔