حلقۂ اربابِ ذوق کا اجلاس آج شام ہوگا

August 20, 2017

لاہور ( شوبز رپورٹر) حلقۂ اربابِ ذوق کا اجلاس آج سات بجے شام پاک ٹی ہائوس میں ہوگا۔ ناصر بلوچ صدارت کریں گے۔عبدالوحید افسانہ،محمد ندیم بھابھہ غزل اور عنبرین صلاح الدین نظم پیش کریں گی۔