نواز شریف 25 اگست کو ایوان اقبال میں لیگی وکلا سے خطاب کرینگے

August 20, 2017

لاہور(خبرنگارخصوصی)چودھری نصیر احمد بھٹہ کی زیر صدارت مسلم لیگ ن لائر فورم کے اجلاس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے 25 اگست کو ایوان اقبال میں لیگی وکلا سے خطاب کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا ۔اجلاس میں رانا اسداللہ خان، چودھری شہباز، شریف ظفر جوئیہ، ظفر عباس گیلانی اور دیگررہنمائوں نے شرکت کی۔