سی پی اوکی جلالپور اورشجاعباد میں کھلی کچہری

August 20, 2017

ملتان (سٹاف رپوڑٹر)سٹی پولیس آفیسر ملتان محمد سلیم آج بروز اتوار بوقت 2 بجےدن کینال ریسٹ ہائوس جلالپوراور 4 بجےدن ٹی ایم او آفس شجاعباد میں کھلی کچہری لگائیں گے۔