موٹرسائیکل سوارسےجعلی رجسٹریشن بک برآمد

August 20, 2017

ملتان( سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ لوہاری گیٹ نے ناکہ بندی کےدوران مشکوک موٹرسائیکل سوارمحسن سے موٹرسائیکل کےجعلی کاغذات برآمدہونےپر مقدمہ درج کر کےاسےگرفتار کر لیا اور موٹرسائیکل بھی قبضے میں لےلی۔