کارٹونز کے شوقین بلی کے بچے

August 20, 2017

بچوں کو کارٹونز دیکھنا بے حد پسند ہوتا ہے چاہے وہ انسان کے ہوں یا بلی کےجو ۔انسان کے بچے پڑھائی سے فرصت ملتے ہی ٹی وی کے سامنے بیٹھ جاتے ہیںتو یہ بلی کےبچے کھیل کود چھوڑ کر کارٹونز دیکھتے ہیں۔

ویڈیو میں یہ ننھے نلی کے بچے جیسے ہی ٹیبلٹ پر کارٹون چلتے دیکھتے ہیں تو کھیل کود چھوڑ کر فوراً ہی کارٹونز دیکھنے میں مشغول ہو جاتے ہیں۔

ننھے بچوں کی مانند نہایت توجہ اور شوق سے کارٹونز دیکھتے ان بلی کے بچوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہی ہے جسے اب تک سینکڑوں افراد پسند کر چکے ہیں۔