چار سالہ پپی کے دلچسپ کرتب

August 20, 2017

یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ دنیا بھر میں لوگوں کی بڑی تعداد جانور پالنے کاشوق رکھتی ہیں خاص طور پرامریکہ میں کتے پالنے کا رجحان بہت زیادہ ہے۔

ایک غیر ملکی رپورٹ کے مطابق امریکی صرف کتے پالتے ہی نہیں بلکہ ان کے ساتھ کھیلتے بھی ہیں۔

ایسے ہی چار سالہ پپی کے دوران کھیل دلچسپ کرتب دیکھئے اس ویڈیو میں ۔