کراچی: ناردرن بائی پاس سے 3افراد کی لاشیں برآمد

August 21, 2017

کراچی میںناردرن بائی پاس سے 3نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق تینوں افراد کوفائرنگ کرکےماراگیا ہے۔

لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ راؤ انوارکا کہنا ہے کہ ہلاک افراد کے فنگر پرنٹس کے ذریعے ان کی شناخت اور دیگر ڈیٹا نکلوایا جائے گا۔