امر یکا اپنی نا کام افغان پا لیسی کی ذ مہ داری پاکستا ن پر ڈال رہا ہے،سیا سی رہنما

August 23, 2017

اسلام آباد (نمائندگان جنگ، جنگ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افغانستان سمیت جنوبی ایشیاءسے متعلق پالیسی خطاب پر رد عمل میں سیاسی رہنمائوں کا کہنا ہے کہ امریکا اپنی ناکام افغان پالیسی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال رہا ہے،ٹرمپ ہمیں دھمکیاں نہ دیں یہ افغانستان نہیں پاکستان ہے،دہشت گردی اور تخریب کاری کی جتنی بھاری قیمت پاکستان نے ادا کی کسی اور ملک نے نہیں کی۔ عمران خان، آصف زرداری، رحمان ملک، مشاہد حسین سید، شاہی سید و دیگر نے رد عمل میںکہا کہدہشتگردی کیخلاف پاکستان کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین