طریق…

September 17, 2017

قافلےکی سمت سیدھی ہے سفر میں یا نہیں
کون جانے آج کس رُخ پر ہماری ریل ہے
سچ بتائیں ہم اگر اپنا طریقِ زندگی
کھیل میں سنجیدگی، سنجیدگی میں کھیل ہے