کراچی: سپرہائی وے کے قریب کباڑ کے گودام میں آتشزدگی

September 21, 2017

کراچی میں سپرہائی وے پر گنا منڈی کے قریب کباڑ کے گودام میں آگ لگ گئی۔

ذرائع کے مطابق کباڑ کے گودام میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے دو فائر ٹینڈر روانہ کردیے گئے ہیں۔