صاحبزادہ فرید مجالس سے خطاب کریں گے

September 22, 2017

کراچی (پ ر) جمعیت قادریہ کے سربراہ و سجادہ نشین ڈاکٹرفریدقادری روزانہ بعد نماز عشاء محرم یوم عاشورتک قدیمی مجالس یاد گار شہادت حسینؓسے قادری مسجد سولجربازار میں خطاب کریں گے۔