نوشہرو فیروز :آئل ٹینکر اور ٹریلر میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

September 23, 2017

نوشہرو فیروز میں آئل ٹینکر اور ٹریلر میں تصادم کےبعد آگ لگ گئی۔ حادثےمیں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق بائی پاس روڈ پر آئل ٹینکر اور ٹریلر میں تصادم ہوا اور آگ لگ گئی، جس کےباعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی۔

حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ لاش اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔