قومی ٹینس ایونٹ آج سےشروع

September 23, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انڈس فارما نیشنل سینئرز اور جونیئرز ٹینس چیمپئن شپ ہفتے سے کراچی جیم خانہ میں شروع ہوگی۔