رونالڈو کی واپسی کے باوجود ریئل میڈرڈ کو ریئل بیٹس سے شکست

September 23, 2017

میڈرڈ (نیوز ڈیسک)کرسٹیانو رونالڈو کی واپسی کے باوجود ریئل میڈرڈ کو ریئل بیٹس کے ہاتھوں 0-1سے شکست ہوگئی۔ رونالڈو ریفری سے الجھنے کی وجہ سے 5میچز کی پابندی کا شکار ہوگئے تھے، اپنے کلب میںواپسی لوٹنے پر یہ ان کا پہلا میچ تھا، اس مقابلے میںفتح گر گول بارسلونا کی جانب سے انتونیوسنابریا نے کیا، یہ 74میچز میںپہلا موقع ہے جب ریئل میڈرڈ ایک بھی گول کرنے میںناکام رہی، اسپینش لیگ میں پوائنٹس ٹیبل پرٹاپ سائیڈ بارسلونا سے 7پوائنٹس پیچھے ہے۔