جے یوپی نورانی کےزیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی

September 25, 2017

لاہور(نمائندہ جنگ) محرم الحرام کے مقدس ایام میں مذہبی ہم آہنگی قائم رکھنے کیلئے جمعیت علماء پاکستان (نورانی) کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس زیر صدارت ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر آج پریس کلب حیدرآبادمیں ہو گئی ۔