ظفروال ، فیس بک پر گستاخانہ مواداپ لوڈ کرنے پر 3 ملزمان گرفتار

September 26, 2017

ظفروال (نمائندہ جنگ) فیس بک پرگستاخانہ مواداپ لوڈ کرنےپر3ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ ظفر وال کے قصبہ سنکھترہ کے رہائشی فیضان تنویر نے پولیس تھانہ ظفروال کو درخواست دی کہ فیس بُک پرسنکھترہ کے رہائشی علی تراب،علی رضااوراسد نےفیس بک پر گستاخانہ مواداپ لوڈ کیاہے جس پر پولیسظفروال نے تینوں ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔