انٹارکٹیکا میں آئرلینڈ کے حجم کا سوراخ

October 13, 2017

برف سے جمے انٹارکٹیکا میں آئرلینڈ کے حجم کا سوراخ ہوگیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق، برف سے جمے انٹارکٹیکا میں آئرلینڈ کے حجم کا سوراخ ہوگیا، انٹارکٹیکا میں اس نوعیت کا سوراخ 1974 میں پیدا ہوا تھا،جو 1976میں بند ہوگیا تھا۔

انٹارکٹیکا میں پیدا پراسرار سوراخ کی وجہ موسم سرما کے سبب فی الحال معلوم نہیں کی جاسکتی۔ ویڈڈیل پولینیا نامی گڑھا چند ہفتے پہلے پیدا ہونے کے بعد پراسرار طور پر دوبارہ بند ہوگیا۔