بڑے تو بڑے، بچے بھی ’سیلفی‘کے شوقین نکلے

October 13, 2017

آج کل سیلفی کا زمانہ ہے، بڑے توپہلے ہی سیلفی لینے میں ماہر تھے ہی اب بچے بھی سیلفیاں لینے کے شوقین نکلے۔

اس ویڈیو میں مختلف بچے دلچسپ انداز میں سیلفی لیتے نظر آرہے ہیں، یہ ویڈیو سوشل میڈیا پربہت زیادہ دیکھی جارہی ہے اور اس کو بے حد پسند بھی کیا گیا ہے۔