ہیجان

October 15, 2017

ہیجان میں ہیں عدلیہ و انتظامیہ
ہر چیز انگلیوں پہ نچائے ہوئے ہیں ہم
انصاف اور عدل کو سمجھے ہوئے ہیں کھیل
قانون کو مذاق بنائے ہوئے ہیں ہم