ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سکھر ، گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان

October 17, 2017

سکھر (بیورو رپورٹ) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سکھر نے گیارہویں جماعت کے پری میڈیکل، انجینئرنگ، کامرس، ہوم اکنامکس اور ہومینیٹیز گروپس کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔