نیوزی لینڈ کو وارم اپ میچ میں شکست

October 18, 2017

ملتان (اسپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم بھارت میں ایک روزہ وارم اپ میچ 30 رنز سے ہارگئی، ممبئی میں بھارتی بورڈ پریذیڈنٹ الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے 9 وکٹ پر 295 رنز بنائے،مہمان ٹیم 48 ویں اوورز میں 265 پر ڈھیر ہوگئی۔