جمعیت کے تحت کل کراچی تقریری مقابلہ

October 19, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسلامی جمعیت طلبہ کے تحت جامعات کے طلبہ کے لیے کل کراچی تقریری مقابلہ کا پہلا راؤنڈ جمعرات کو کراچی یونیورسٹی کے ویژول ڈپارٹمنٹ میں صبح دس بجے منعقد ہوگا۔